حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
ضَمِنْتُ لِسِتَّةَ عَلَى اللّه ِ الْجَنَّةَ، مِنْهُمْ رَجُلٌ خَرَجَ اِلَى الْجُمُعَةِ فَماتَ فَلَهُ الْجَنَّةُ
اميرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
میں نے خدا کے حضور چھ افراد کے بہشت کی ضمانت دی ہے۔ ان میں سے ایک وہ ہے جو (نماز) جمعہ ادا کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے نکلے اور اسے راستے میں موت آ جائے تو اس پر جنت واجب ہے۔
وسائل الشیعہ، ج 5، ص 11
آپ کا تبصرہ